Baseerat Online News Portal

مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم پکھرایاں کانپور میں داخلہ جاری

 

پکھرایاں کانپور (پریس ریلیز) تعلیم و تربیت کا مشہور ومعروف قدیم مرکزی درسگاہ مدرسہ عربیہ مدینۃ العلوم محلہ نور گنج پکھرایاں میں نئے تعلیمی سال ۱۴۴۶/۴۷ھ کے لئے درجہ ناظرہ،درجہ حفظ ،درجہ عربی وفارسی میں داخلہ جاری ہے درجہ حفظ مع تجوید ودرجات عربی ام المدارس دارالعلوم دیوبند کے نصاب کے مطابق باصلاحیت اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم دی جاتی ہے ،لہٰذا خواہشمند جديد وقدیم طلباء اپنے سرپرست کے ساتھ آکر داخلہ کی کاروائی مکمل کرلیں

۲۵ شوال تک داخلہ جاری رہےگا

نوٹ:داخلہ کے لئے آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی وسر پرست کے آدھارکارڈ کی فوٹو کاپی،ودوعد فوٹو اپنے ہمراہ ضرور لائیں ۔

داخلہ کے لئے رابطہ کریں ،

قاری محمد احسان الحق صاحب 9918999570

مولانا محمد خالد قاسمی 7388528083

حافظ سیف الاسلام مدنی 8299649549

مدرسہ عربیہ مدینۃ العلوم محلہ نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی

 

Comments are closed.